امریکا نے نیٹو سے متعلق صدر ٹرمپ کے بیان پر برطانوی وزیراعظم کی تنقید مسترد کردی

نیٹو کے بارے میں ٹرمپ کے بیان پر برطانیہ کی تنقید

واشنگٹن(آ ئی این پی ) امریکا نے نیٹو سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر برطانوی وزیراعظم کی تنقید کو مسترد کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کا سکینڈل سامنے آ گیا

برطانوی وزیراعظم کی مذمت

برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے افغانستان جنگ کے دوران غیر امریکی نیٹو افواج کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کی سخت مذمت کی تھی جسے وائٹ ہاوس نے مسترد کردیا۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ٹرمپ درست کہتے ہیں، نیٹو کے لیے امریکا نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، امریکا نے نیٹو کے لیے دیگر تمام ممالک سے زیادہ کردار ادا کیا۔

ٹرمپ کا بیان

واضح رہے جمعرات کو ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ اگر امریکا کو کسی بڑے خطرے کا سامنا ہو تو نیٹو اس کے دفاع کے لیے امتحان پر پورا اترے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ ہمیں کبھی ان کی ضرورت نہیں پڑی۔ وہ کہیں گے کہ انہوں نے افغانستان میں کچھ فوجی بھیجے اور بھیجے بھی، لیکن وہ ذرا پیچھے رہے، محاذِ جنگ سے کچھ دور۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...