لاہور: گلبرگ کے ہوٹل میں آگ لگ گئی

آتشزدگی کا واقعہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبرگ کے مقامی ہوٹل کی بیسمنٹ میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، 180 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: الفا براوو چارلی میں “گُل شیر” کا کردار کیسے ملا؟ کرنل (ر) قاسم شاہ نے بتادیا

فائر فائٹنگ کی کاروائیاں

’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان نے جائے وقوعہ پر بتایا کہ آگ صرف ہوٹل کے بیسمنٹ میں لگی، جسے بجھانے کا کام جاری ہے۔ ہوٹل سے 180 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، اس وقت عمارت کے اندر کوئی بھی شخص موجود نہیں ہے۔ آگ کی وجہ سے زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، بیسمنٹ کے اندر پانی وافر مقدار میں موجود ہے، آگ کو بہت جلد کنٹرول کر لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پی پی 98 چک جھمرہ ؛ پولنگ اسٹیشن نمبر 68 میں خواتین کا ایک بھی ووٹ کاسٹ نہیں ہوا

شہادتیں

ہوٹل کی چودھویں منزل سے نکلنے والے شخص ہمایوں نے بتایا کہ میں چودھویں منزل پر موجود تھا جب آگ لگی، میں آگ لگنے کے بعد سیڑھیوں سے نیچے آیا ہوں۔

حکام کی موجودگی

آتشزدگی کی اطلاع پر چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان اور ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) علی اعجاز موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...