ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کی ٹیم شرکت کرے گی، آئی سی سی نے باضابطہ اعلان کردیا

آئی سی سی کا بڑا اعلان

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کی ٹیم شرکت کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ؛ کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد جاں بحق

بنگلہ دیش کا انکار

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کیا تھا اور اپنے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

آئی سی سی کا موقف

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ تین ہفتوں سے زائد اس معاملے پر تفصیلی بات چیت کی گئی، بی سی بی سے بھی رابطے رکھے اور بی سی بی کے تحفظات کا ہر طرح سے جائزہ لیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق بی سی بی سے تمام معاملات پر بات کی گئی اور بی سی بی کو یقین دہانیاں بھی کرائی گئیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...