چلتی ٹرین میں خاتون مسافر کو تھپڑ مارنے والا سپیشل ٹکٹ ایگزامینر معطل

سپیشل ٹکٹ ایگزامینر کی معطلی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چلتی ٹرین میں خاتون مسافر کو تھپڑ مارنے اور مسافروں سے لڑائی جھگڑا کرنے پر سپیشل ٹکٹ ایگزامینر ارشاد کو معطل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا:عظمیٰ بخاری

انکوائری کا آغاز

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈویژنل کمرشل آفیسر عبداللہ ارشد نے بتایا کہ سپیشل ٹکٹ ایگزامینر کو معطل کرنے کے بعد انکوائری بھی شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موجودہ حکومت کے ہاتھ میں کچھ نہیں ، حکومت بااختیار وہ ہوتی ہے جس کے ساتھ عوام ہو ،یہ بے بس لوگ ہیں،جنید اکبرخان

لڑائی جھگڑے کی وجوہات

ریلوے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس ٹرین میں سامان راستے میں رکھنے پر لڑائی جھگڑا شروع ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 22 سال قبل دہرے قتل کے مقدمے میں نامزد اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

مسافروں کی مداخلت

مسافروں کی طرف سے تلخ کلامی کے بعد ویڈیوز بنانے پر بات بڑھ گئی، نوبت ہاتھا پائی تک پہنچی۔ دوران لڑائی ٹرین بھی رکی رہی۔

یہ بھی پڑھیں: رسالپور میں ایئر فورس اکیڈمی بھی ہے جہاں سارا سال کیڈٹوں کی تعلیم و تربیت چلتی رہتی ہے، یہاں غیر ملکی پائلٹ بھی تربیت کے لیے آتے ہیں

مسافروں کی شکایات پر کارروائی

ریلوے ذرائع کے مطابق دیگر مسافروں نے لڑائی جھگڑا ختم کرایا، مسافروں کی شکایات پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی نے ٹی چوک فلائی اوور اور شاہین چوک انڈر پاس منصوبوں کا دورہ، تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

انکوائری ٹیم کا اجلاس

پیر کے روز انکوائری ٹیم کے سامنے ٹکٹ ایگزامینر، ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار اور گارڈ بھی پیش ہوں گے۔

واقعہ کی تاریخ

واضح رہے کہ ٹرین میں مسافر کے ساتھ لڑائی جھگڑے کا واقعہ 4، 5 روز قبل پیش آیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...