سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی
سزائے موت کا نفاذ
جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب میں مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: عاصم اظہر کنسرٹ کے دوران مداحوں کے کس لڑکی کے نام کے نعرے لگانے کی کہانی
منشیات کے جرم میں سزائیں
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کو سزائے موت دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جب نواز شریف کے طاقتور حلقوں سے مذاکرات ہو رہے تھے تو سزائیں تب بھی ہو رہی تھیں ،اصل معاملہ بات آگے بڑھنا ہے،فواد چودھری
ملزمان کی شناخت
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمان میں ناصر بن صقر اور حسن بن عابد شامل ہیں۔
ماضی میں بھی سزائیں دی گئی ہیں
واضح رہے اس سے قبل بھی سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت میں ملوث جرموں کو سزائیں دی چاچکی ہیں۔








