غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے کا اختیار کابینہ نے دیا، وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف کا بیان

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے کا اختیار کابینہ نے دیا۔ پاکستان غزہ میں امن کی اُمید لے کر عالمی بورڈ میں شامل ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک

پاکستان کی شمولیت کا پس منظر

لندن میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کیلئے پاکستان کو دعوت نامہ ملا۔ کابینہ نے مشاورت کے بعد ہمیں اختیار دیا، جس کے بعد ہم نے جوائن کیا۔ امید ہے فلسطینیوں کو عزت اور وقار کے ساتھ حقوق ملیں گے۔ خطے میں بھی استحکام آئے گا۔

مستقبل کی امیدیں

وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینیوں کو عزت و وقار کے ساتھ حقوق ملیں گے، غزہ کی تعمیر نو ہوگی اور پورے خطے میں امن قائم ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیووس میں عالمی رہنماؤں سے خوشگوار ملاقاتیں ہوئیں۔ امریکی صدر نے پاکستان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف نے بھی اصلاحات کو سراہا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...