برطانوی وزیر اعظم کل سے چین کا دورہ کریں گے
برطانیہ کے وزیر اعظم کا دورہ چین
بیجنگ () برطانیہ کے وزیر اعظم کیر سٹارمر 28 جنوری کو چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔
دورے کی تفصیلات
’’شنہوا‘‘ کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ برطانیہ کے وزیر اعظم کیر سٹارمر چین کے وزیرِاعظم لی چیانگ کی دعوت پر 28 جنوری کو چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔ ان کا یہ دورہ 31 جنوری تک ہو گا۔








