وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کئی ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لینے کی تصدیق کر دی

وزیر صحت کی سیکیورٹی واپس لینے کی تصدیق

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کئی ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لینے کی تصدیق کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا میں بڑا کریک ڈاؤن، ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ

سیکیورٹی واپس لینے کا اثر

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت اور رہنما ایم کیو ایم مصطفیٰ کمال نے "جیو نیوز" سے گفتگو میں کہا ہے کہ مجھ سے بھی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ یہ سمجھتے ہیں سیکیورٹی لے کر ہمیں ڈرا لیں گے لیکن ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہمارے مؤقف کی تائید ہوگئی ہے کہ وفاق کو آرٹیکل 148 کے تحت کراچی کو کنٹرول میں لینا چاہیے، وفاق ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے کراچی کو کنٹرول کر سکتا ہے۔

وفاق کی توجہ اور مؤقف

وفاقی وزیر نے کہا کہ ساری وفاقی حکومت اور ریاست ہمارے مؤقف کو سن رہی ہے، وفاقی حکومت کو خط بھی لکھا گیا ہے، کابینہ میٹنگ میں بھی یہ بات کر رہے ہیں۔ گل پلازا کا سانحہ ہوا، لوگ شہید ہوگئے، گل پلازا کی غفلت اور کارکردگی پر ہم نے اسے ظلم کہا۔ ظلم کو ظلم کہنے پر یہ رویہ ہے تو دوبارہ کہتا ہوں کہ کراچی کو ان کے چنگل سے آزاد کروایا جائے۔ کراچی جیسا اہم شہر سندھ حکومت جیسی نااہل صوبائی حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہونا چاہیے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...