بسنت کی آمد، پتنگ سازوں کے لیے آرڈر پورے کرنا مشکل، کائٹ ایسوسی ایشنز نے ملک کے دیگر حصوں سے بھی پتنگیں منگوانے کی اجازت مانگ لی

بسنت کی آمد اور پتنگوں کی طلب

لاہور (آئی این پی) بسنت کی آمد کے ساتھ ہی پتنگوں کی طلب میں زبردست اضافہ ہوگیا جس کے پیش نظر پتنگ سازوں کیلئے آرڈر پورے کرنا مشکل ہوگیا۔ کائٹ ایسوسی ایشنز نے ملک کے دیگر حصوں سے بھی پتنگیں منگوانے کی اجازت مانگ لی، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے تجاویز پر غور شروع کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: 10 سال بعد سپیکرز کانفرنس متوقع، تاریخ سامنے آ گئی

پتنگ سازوں کی مشکلات

کائٹ مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ 2 دہائیوں بعد بسنت کی آمد سے طلب میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔ باہر سے پتنگیں منگوانے کی اجازت ملنے پر نرخ بھی قابو میں رہیں گے۔ پتنگیں وڈور منگوانے کی حتمی اجازت حکومتی گرین سگنل سے مشروط ہے۔ ذرائع ضلعی حکومت کے مطابق طلب اور اسٹاک کے پیش نظر حکمت عملی تشکیل دی جائے گی۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے کمشنر کے ساتھ اجلاس میں بھی مطالبہ دہرایا۔

قوانین اور ضوابط

کائٹ فلائنگ آرڈینینس 2025 کے تحت پتنگ، ڈور کے استعمال اور کاروبار کی صرف لاہور میں اجازت ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...