لاہور کے 3 بچے کراچی پولیس کو مل گئے

کراچی میں لاہور کے 3 بچے مل گئے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ’’چائے لینے کیلیے نیچے اترے تھے اس دوران ٹرین چلی گئی۔‘‘

بچوں کی شناخت

تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورنگی عوامی کالونی پولیس کو 3 بچے ملے ہیں، بچے اپنا پتہ لاہور کا بتاتے ہیں۔ بچوں کی عمریں 3 سے 8 سال کے قریب ہیں۔

پولیس کی تحقیقات

پولیس حکام کے مطابق کورنگی سنگر چورنگی سے 3 بچے ملے ہیں۔ بچے اپنا نام آمنہ، طلحہ اور زینب جبکہ عمر 8، 6 اور 3 سال بتاتے ہیں۔ بچے اپنا پتہ لاہور بھاٹی گیٹ اونچی گھاٹی پرانی سبزی منڈی کے پاس بتا رہے ہیں، جبکہ باپ کا نام علی اکبر، ماں کا نام شازیہ اور چچا کا نام عابد بتا رہے ہیں۔

حادثے کی تفصیل

’’جنگ‘‘ کے مطابق بچوں کا کہنا ہے کہ لاہور سے اپنے ماں باپ کے ساتھ کراچی آئے تھے، ٹرین سے چائے لینے کے لئے نیچے اترے تھے اس دوران ٹرین چلی گئی۔

بچوں کی بحالی

بچوں کو ایدھی ویلفیئر کے حوالے کردیا گیا ہے، بچوں کے اہلخانہ کورنگی عوامی کالونی پولیس سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...