پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی 2 سالہ چیئرمین شپ سنبھال لی

پاکستان کی اقتصادی تعاون تنظیم کی چیئرمین شپ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی 2 سالہ چیئرمین شپ سنبھال لی، پاکستان 2026 اور 2027 کیلیے ای سی او کی چیئرمین شپ سنبھالے گا۔

قازقستان کا شکر گزار

پاکستان کی جانب سے 2025 میں ای سی او کی قیادت پر قازقستان کا شکریہ ادا کیا گیا۔ قازقستان کی ای سی او امور میں مؤثر قیادت اور بھرپور کردار کو سراہا گیا۔

پاکستانی سفیر کی وضاحت

’’جنگ‘‘ کے مطابق پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے کہا پاکستان نے بطور بانی رکن ای سی او کو اپنی روح اور پہچان قرار دیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بطور چیئرمین ای سی او کو مزید مضبوط اور فعال بنائیں گے۔

فعال رکنیت کا عزم

پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے کہا کہ ای سی او رکن ممالک نے پاکستان کی چیئرمین شپ کا خیرمقدم کیا ہے۔ پاکستان ای سی او کو مزید متحرک اور مؤثر پلیٹ فارم بنانے کے لیے کردار ادا کرے گا۔ رکن ممالک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قیادت سے ای سی او میں نئی توانائی اور سرگرمی آئے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...