ٹی ٹوئنٹی سیریز؛ 17 کھلاڑیوں پر مشتمل آسٹریلوی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا
آسٹریلوی سکواڈ کی لاہور آمد
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز کیلئے 17 کھلاڑیوں پر مشتمل آسٹریلوی سکواڈ لاہور پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر داخلہ محسن نقوی کا کے پی سے واپس کی گئی بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان کو دینے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کا بیان
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ٹی 20 سیریز کیلئے آسٹریلوی سکواڈ لاہور پہنچ گیا۔
پہلا میچ
یاد رہے کہ سیریز کا پہلا میچ کل قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔








