عراق اگر نوری المالکی کو دوبارہ وزیراعظم بناتا ہے تو ۔۔۔؟ٹرمپ نےواضح الفاظ میں بتا دیا

ٹرمپ کا عراقی سیاست پر تبصرہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر عراق نوری المالکی کو دوبارہ وزیراعظم بناتا ہے تو یہ ایک بہت غلط فیصلہ ہوگا۔

امریکی مدد کی عدم موجودگی

انہوں نے کہا کہ اگر نوری المالکی منتخب ہوئے تو امریکہ عراق کی کوئی مدد نہیں کرے گا، کیونکہ المالکی کے دور میں عراق غربت اور بےامنی میں ڈوبا ہوا تھا۔

کامیابی کا امکان

صدر ٹرمپ نے یہ بھی ذکر کیا کہ بغیر امریکی مدد کے عراق کی کامیابی، خوشحالی اور آزادی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

نوری المالکی کی سیاسی حیثیت

واضح رہے کہ عراق میں شیعہ سیاسی اتحاد نے نوری المالکی کو گزشتہ ہفتے وزیراعظم نامزد کیا تھا۔ نوری المالکی 2006 سے 2014 تک دو مرتبہ عراق کے وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ ان کے دور میں فرقہ وارانہ تشدد، سیاسی حریفوں سے کشیدگی اور امریکا کے ساتھ تناؤ میں اضافہ ہوا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...