ریما خان کو برفباری میں گانا گاتے ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا

ریما خان کا گانا گاتے ویڈیو وائرل

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان کی برفباری میں گانا گاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: وہ خطہ جو جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بن گیا

سوشل میڈیا پر ویڈیو

روزنامہ جنگ کے مطابق ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر اور دوستوں کے ہمراہ برفباری سے لطف اندوز ہوتے نظر آ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگائی اور قوت خرید: رواں سال عید الاضحیٰ پر قربانی میں کتنی کمی واقع ہوئی؟

خوش گوار موڈ

اداکارہ کو خوش گوار موڈ میں سردی کے موسم کے حساب سے اپنی دھن میں گانا گاتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے۔

تنقید اور مشورے

ریما خان نے سردی سے بچنے کے لیے گرم کپڑوں سے خود کو پوری طرح ڈھانپا ہوا ہے۔

اداکارہ کی یہ وائرل ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کو کچھ زیادہ پسند نہیں آئی، اس لیے زیادہ تر صارفین اس ویڈیو پر تنقید کرتے نظر آ رہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا ہے کہ مجھے یہ ویڈیو دیکھ کر پہلے تو ایسا لگا کہ یہ اداکارہ میرا ہیں۔

صارف نے ریما خان سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ میڈم! آپ ایسا نہ کریں، آپ تو کافی سمجھدار لگتی ہیں۔

کچھ صارفین نے اداکارہ کو مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ یہ موسم سے لطف اندوز ہونے کا نہیں بلکہ ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے کا وقت ہے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...