حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پہلے گندم، گنے اور مکئی کا کسان خوار ہوا، اب آلو کا کسان بھی نقصان میں ہے، حافظ فرحت عباس

کسانوں کو آلو کی فصل میں نقصان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی حافظ فرحت عباس کا کہنا ہے آلو کی فصل میں کسانوں کو اربوں کا نقصان ہوا ہے. کسان سراپا احتجاج ہیں اور ہاتھ اٹھا اٹھا کر ظالم حکمرانوں کو بددعائیں دے رہے ہیں.

یہ بھی پڑھیں: پاکستان پر بھارتی جارحیت پر جاپان نے اہم بیان جاری کردیا

حکومت کی ناقص پالیسیوں کا اثر

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ اس حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پہلے گندم، گنے مکئی کا کسان رلا. اب آلو کا کسان بھی نقصان میں ہے. اس حکومت نے عوام کو اجتماعی اذیت میں مبتلا کر دیا ہے. ان نااہلوں سے نجات وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے.

عمران خان کی صحت کی صورتحال

حافظ فرحت عباس نے مزید کہا نواز شریف پلیٹ لیٹس کا بہانہ بنا کر علاج کے لیے لندن چلے گئے تھے، مگر عمران خان کو آنکھ کے مسئلے کے باوجود پاکستان میں علاج کی اجازت نہیں۔ نہ انہیں اپنے ذاتی معالج سے چیک اپ کروانے دیا جا رہا ہے اور نہ ہی کسی سے ملاقات کی اجازت ہے۔ یہ بدترین فسطائیت ہے. عمران خان اس قوم کے مقبول ترین ہیں. انہوں نے اپنی پوری زندگی ملک و قوم اور انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کی. انکے ساتھ یہ سلوک کسی صورت قابلِ قبول نہیں. یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے اور عمران خان تک فوری رسائی ملنی چاہیے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...