نجف حمید کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری شروع ، گرفتاری کے لیے چھاپے

کرپشن کیس کی شروعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف کرپشن کیس اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری شروع ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: 20 دسمبر سے بارشوں کی پیش گوئی

ایف آئی اے کی کارروائیاں

ایکسپریس کے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے انکوائری شروع کی ہے۔ نجف حمید کے حوالے سے تمام اداروں سے تفصیلات بھی مانگ لی گئیں جبکہ بینک اکاؤنٹس کی بھی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔

گرفتاری کی کوششیں

نجف حمید کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے کی جانب سے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے گئے تاہم گرفتاری نہ ہو سکی۔ واضح رہے کہ نجف حمید کی اراضی سکینڈل میں عبوری ضمانت منسوخ ہوئی تھی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...