لاہور؛سیوریج لائن میں گرنے والی 10ماہ کی بچی کی لاش مل گئی
تاریخ و واقعہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی 10 ماہ کی بچی کی لاش مل گئی۔
تفصیلات
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ 10 ماہ کی ردا فاطمہ کی لاش آؤٹ فال روڈ کی سیوریج لائن سے ملی۔








