لاہور، گٹر میں ماں بیٹی کے گرنے کا واقعہ، منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم ہی معطل

ماں اور بچی کی ہلاکت کا واقعہ

لاہور (زین بابو) بھاٹی چوک میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے میں ڈی جی ایل ڈی اے نے داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم معطل کر دی۔ معطل کیے جانے والے افسران میں پراجیکٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سب انجینئر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت جتنی طاقت استعمال کرے گا، ہم اس سے زیادہ طاقت سے جواب دیں گے، خواجہ آصف

معطلی کی تفصیلات

تفصیل کے مطابق قبل ازیں پراجیکٹ ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو معطل کیا گیا تھا جبکہ ڈی جی ایل ڈی اے نے کنٹریکٹر پر فوری مقدمہ درج کرانے کی ہدایت بھی کردی۔ ذرائع نے بتایاکہ ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر کنٹریکٹر اور پراجیکٹ پر کام کرنے والی نجی کمپنی کو شو کاز نوٹس جاری کردی گئی جبکہ ریزیڈنٹ انجینئر نیسپاک کو بھی شو کاز نوٹس جاری کیا گیا۔

انکوائری اور کارروائی

ترجمان ایل ڈی اے نے بتایا کہ نیسپاک کے ریزیڈنٹ انجینئر کی معطلی اور محکمانہ کارروائی و انکوائری کی سفارش بھی کردی گئی۔ اس کے علاوہ منصوبے میں نیسپاک ٹیم کے کردار کو بھی انکوائری کا حصہ بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...