زیادتی کیس؛ مدعیہ اپنے بیان سے مکر گئی،سابق کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے سلمان قادر کو رہا کردیاگیا
سلمان قادر کی رہائی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) زیادتی کیس میں مدعیہ کے بیان کے بعد سابق کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے سلمان قادر کو رہا کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
عدالت میں بیان
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، مدعیہ نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ سلمان قادر ملزم نہیں، جس کے بعد پولیس نے سلمان قادر کو رہا کردیا۔
الزام کی تفصیلات
یادرہے کہ سلمان قادر پر اس کی ملازمہ نے مبینہ زیادتی کا الزام لگایا تھا۔








