سابقہ بیوی کے شوہر کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت سنا دی گئی

کراچی میں قتل کا فیصلہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سابقہ بیوی کے شوہر کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کے مقدمے میں ملزم ریاض عرف راجو کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: 2019ء میں پاکستان کی جوابی کارروائی میں طیارے گرائے جانے پر بھارت کا میزائل حملے پر غور لیکن دراصل یہ جرات کیوں نہ کرسکا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

عدالت کا موقف

عدالت نے فیصلے میں کہا کہ استغاثہ کے گواہان کے بیانات میں کوئی تضاد موجود نہیں۔ وکیل صفائی گواہوں سے جرح کے دوران کوئی متضاد حقیقت نہیں نکلوا سکے اور اس کیس میں چشم دید گواہ بھی موجود ہے۔ شواہد سے ثابت ہوا کہ مقتول نے ملزم کی سابقہ اہلیہ سے شادی کی تھی، اسی بات کو لیکر مقتول اور ملزم کے درمیان تنازع تھا۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نے مقتول کو چھریوں کے وار سے قتل کیا تھا۔

واقعہ کی تفصیلات

قتل کا یہ واقعہ فروری 2024 کو پیش آیا تھا، ملزم کے خلاف تھانہ پی آئی بی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...