ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ساڑھے 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: اپنے گھر کو مزید ٹھیک کرنا ہے، جب ہم گھر سے مضبوط ہوں گے تو کوئی ہمیں چیلنج نہیں کر سکے گا، شہریار آفریدی
مالی حجم کی تفصیلات
اسٹیٹ بینک کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر کا مجموعی مالی حجم 21 ارب 29 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ہوگیا۔
ڈالر ریزرو کا جائزہ
مرکزی بینک کے ڈالر ریزرو ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر بڑھ کر 16 ارب 10 کروڑ ڈالر جبکہ بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس دوکروڑ 17 لاکھ ڈالر بڑھ کر 5 ارب 19 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگئے۔








