ٹیم میں کوئی معصوم نہیں، ابرار احمد سب سے زیادہ شرارتی، صائم ایوب جتنی دیر سوتا ہے، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، سلمان آغا کا انکشاف

سلمان علی آغاسے گفتگو

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغاکا کہنا ہے کہ لیگ کی پرفارمنس پر قومی ٹیم بنانے کا نہیں سوچتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ لیگ انٹرٹیٹمنٹ کرکٹ ہے، پیسا بن جاتا ہے، اور فارم بحال کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو ہمیں 7 بھارتی ریاستوں پر قبضہ کر لینا چاہیے، بنگلہ دیش کے اہم ترین عہدیدار کی تجویز

ورلڈ کپ کی تیاری

پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان سلمان علی آغا نے بتایا کہ قومی ٹیم کی ورلڈ کپ کی تیاری بھرپور انداز میں جاری ہے، کھلاڑی بہت محنت کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایک گیند کو ٹوکن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جو مشین سے نکلتا ہے، یہ مشین ہر اسٹیشن ماسٹر کے کمرے میں لگی ہوتی ہے ان کا آپس میں رابطہ رہتا ہے۔

لیگ کرکٹ اور بین الاقوامی کرکٹ میں فرق

کپتان نے کہا کہ لیگ کرکٹ اور انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت فرق ہے۔ وہ لیگ کی بنیاد پر قومی ٹیم بنانے کی بالکل نہیں سوچتے، کیونکہ لیگ کرکٹ انٹرٹیٹمنٹ ہے اور پیسہ بنانے کیلئے ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کے ذریعے فارم بحال کی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا 26 نومبر کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

بابر اعظم کی صورتحال

سلمان علی آغا نے کہا کہ اگر بابر اعظم جلد آؤٹ ہوجائیں تو بہتر ہے کہ کچھ دیر کے لیے ان سے دور رہا جائے کیونکہ اس وقت کوئی بات کرنا مناسب نہیں ہوتی۔

یہ بھی پڑھیں: جانوروں کی طرح نہیں کھاتا، خود کو انسان سمجھ کر کھاتا ہوں، وسیم اکرم

وکٹ کیپرز کے انتخاب

کپتان نے عثمان خان کی قابلیت کی تعریف کی، اور کہا کہ خواجہ نافع اور صاحبزادہ فرحان بھی وکٹ کیپنگ کے اچھے آپشن ہیں، ضرورت پڑنے پر انہیں کیپنگ کروایا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سائٹ کے صنعتکاروں کا مجرموں کو پکڑنے کے لیے چہرہ شناس سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے پر زور

مڈل اوورز کی اہمیت

انہوں نے کہا کہ ڈیتھ اوور میچز میں بڑا فرق ڈالتے ہیں، جس پر سب سے زیادہ کام کیا جارہا ہے۔

پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کی خصوصیات

سلمان علی آغا نے انکشاف کیا کہ پاکستان ٹیم میں کوئی معصوم نہیں ہوتا، اور ابرار احمد سب سے زیادہ شرارتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ صائم ایوب جتنی دیر سوتا ہے، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...