سونے کی فی تولہ قیمت میں 35ہزار 500روپے کمی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلسل دو روزہ ہوشربا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: فیض آباد احتجاج کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں فردِ جرم عائد
نئی قیمت کا اعلان
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 35 ہزار 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد 24 قیراط سونا 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔
عالمی منڈی کی صورتحال
ادھر عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 5150 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی ہے۔








