پنجاب حکومت نے سرکاری عمارتوں کی تزئین و آرائش پر خزانے کے منہ کھول دیے، اسمبلی میں پیش پوسٹ بجٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

پنجاب حکومت کی سرکاری عمارتوں کی تزئین و آرائش

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے سرکاری عمارتوں کی تزئین و آرائش پر خزانے کے منہ کھول دیے،  پنجاب اسمبلی میں پیش ہوئی پوسٹ بجٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ایران کو زیادہ بہتر جانتا ہے، فردو نیوکلیئر فیسلٹی تباہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا، صدر ٹرمپ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات کے بعد گفتگو

بجٹ کی تفصیلات

رپورٹ کے مطابق سرکاری عمارتوں کی تزئین و آرائش پر بجٹ 25-26 کی دوسری سہ ماہی تک مجموعی طور پر 26 ارب سے زائد خرچ کیا گیا۔ پہلی سہ ماہی میں 38 ارب روپے سے زائد جاری ہوئے جبکہ 13 ارب سے زائد خرچ ہوئے، دوسری سہ ماہی میں 20 ارب روپے سے زائد جاری ہوئے جبکہ 13 ارب سے زائد خرچ ہوئے۔

مجموعی اخراجات

بجٹ 25-26 میں سرکاری عمارتوں کی تزئین و آرائش کے لئے 161 ارب روپے سے زائد رکھے گئے، دوسری سہ ماہی تک مجموعی طور پر محکمہ آب پاشی نے 7 ارب سے زائد خرچ کیے اور سڑکوں کی تزئین و آرائش پر 37 ارب روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...