جنوبی افریقہ نے اسرائیلی سفارتکار کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

جنوبی افریقہ کا اسرائیلی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

کیپ ٹاؤن (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ نے اسرائیلی سفارتکار کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: معروف اداکارہ حرا مانی نے فیشن برانڈ متعارف کرا دیا

ناظم الامور کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینا

’’جنگ‘‘ کے مطابق جنوبی افریقی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ نے اسرائیلی سفارتخانے کے ناظم الامور ایریل سیڈمین کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا ہے۔

سفارتی آداب کی خلاف ورزی

وزارتِ خارجہ کے مطابق اسرائیلی سفارت کار سفارتی آداب کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے، وہ جنوب افریقی صدر کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم چلا رہے تھے۔ اسرائیل سے آئندہ سفارتی اصولوں کی پاسداری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...