لاہور کے علاقے بادامی باغ میں سیورج لین میں دھماکے سے 4 افراد زخمی

دھماکہ کی جگہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے لاری اڈا بادامی باغ میں سیورج لین میں دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

ریسکیو کی کارروائی

ریسکیو 1122 نے کہا کہ واقعے کے فوری بعد اہلکار جائے حادثہ پر پہنچے اور زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد قریبی سرکاری اسپتال منتقل کردیا۔

زخمی افراد کی تفصیلات

ریسکیو 1122 کے مطابق سیوریج لائن میں دھماکے سے چار افراد زخمی ہوئے، تین افراد کو قریبی سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ ایک شخص کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...