سانحہ بھاٹی گیٹ: نامزد ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا

بھاٹی گیٹ میں حادثہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گر کر ماں بیٹی کے جاں بحق ہونے کے کیس میں نامزد ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مار پیٹ سے کبھی کسی کو ہدایت ملی ہے نہ ہی درست راستہ، مولانا طارق جمیل

عدالتی کارروائی

جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ ملزموں کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا، پروجیکٹ مینجر سمیت 5 ملزمان شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: ریتی بجری سے بھرا ڈمپر گاڑی پر الٹ گیا، بچی سمیت خاتون جاں بحق

معاوضے کی پیشکش

’’جنگ‘‘ کے مطابق دوران سماعت ملزمان کے وکیل نے چیک کی فوٹو کاپی عدالت میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ 1 کروڑ روپے متاثرہ فیملی کو چیک کی صورت میں دیئے ہیں۔ ہم نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 1 کروڑ روپے کا چیک دیا، بہت افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 175 مظفرگڑھ میں الیکشن شیڈول جاری کرنے سے متعلق کیس کی سماعت پر فیصلہ محفوظ

گواہ کا بیان

سی ای او کمپنی کے بھائی نے عدالت میں بیان دیا کہ 54 سال میں پہلی بار کورٹ روم میں کھڑا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: موبی لنک بینک نے پاکستان بینکنگ ایوارڈز 2024 میں ’بہترین مائیکروفنانس بینک‘ کا اعزاز حاصل کرلیا.

ملزمان کی صفائی

ملزم نے کہا کہ افسوسناک واقعہ ہوا ہے مگر اس میں ملوث نہیں ہوں۔

عدالت کے فیصلے

پولیس نے ملزمان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...