ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے آسٹریلیا کے حتمی اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا کا حتمی اسکواڈ اعلان

سڈنی (ویب ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

پیٹ کمنز کی غیر موجودگی

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اسکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ بین ڈار شیوس کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ میتھیو شارٹ کی جگہ میتھیو رنشا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

قیادت کا عہدہ

آسٹریلوی ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں زیویر بارٹ لیٹ، کوپر کونولی، ٹم ڈیوڈ، بین ڈراس ہوئس، کیمرون گرین، ناتھن ایلس، ٹریوس ہیڈ، جوش ہیزل وڈ، جوش انگلس، میتھیو کوہن من، گلین میکسویل، میتھیو رنشا، مارکس اسٹوئنس اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری 2026 سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...