امریکا، سالگرہ پر تحفے میں ملنے والے ٹکٹ نے خاتون کو ہزاروں ڈالر جتوا دیئے

سالگرہ کا تحفہ اور قسمت کی مہربانی

واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ میں سالگرہ کے موقع پر دوست سے لاٹری ٹکٹس تحفے میں پانے والی خاتون نے ہزاروں ڈالر کا انعام جیت لیا۔

یہ بھی پڑھیں: نومبر کیسز میں فواد چوہدری کی دستاویزات فراہم کرنے کی درخواست مسترد

چند تفصیلات

غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کینٹن کی رہائشی وینڈی نے بتایا کہ ان کی سہیلی نے ان کو سالگرہ کے موقع پر تحفے میں 60 اوہائیو لاٹری سکریچ آف ٹکٹس کا بوکے دیا۔

انعام کا اعلان

وینڈی کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے گھر میں ٹکٹ سکریچ کیے تو ان میں سے ایک سے وہ 20 ہزار ڈالر کا انعام جیت گئیں۔ اس فتح کو ڈرامائی اس بات نے بنایا کہ جس ٹکٹ میں انعام نکلا وہ سب سے آخری ٹکٹ تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...