بڑوں نے ہمارے ہاتھ کچے دھاگے سے باندھے ہیں، جنہیں توڑنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا، سہیل آفریدی۔

صوابی میں وزیراعلیٰ کا خطاب

صوابی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بڑوں نے ہمارے ہاتھ کچے دھاگے سے باندھے ہیں، جنہیں توڑنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔

یہ بھی پڑھیں: چینی صدر کی امریکہ کو تنبیہ اور نئی عالمی صف بندی

اسٹریٹ موومنٹ کا اثر

امن چوک میں خطاب کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ سے ان کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ روز پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا، اس دوران سب ہی میں غصہ پایا گیا۔

مستقبل کی توقعات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہمارے بڑوں نے ہمارے ہاتھ باندھے ہوئے ہیں، لیکن میں آپ کو بتاتا ہوں اور ان کو بھی بتاتا ہوں کہ یہ ہاتھ کچے دھاگے سے بندھے ہوئے ہیں، اس کو توڑنے میں ہمیں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...