تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان نے ٹاس جیت لیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: علاقائی سلامتی کو پائیدار ہونا چاہئے، اسے باہر سے نافذ نہیں کیا جانا چاہئے، سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
میچ کی معلومات
یہ میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان کی مزید تنزلی، مفتاح اسماعیل کا ہوشربا انکشاف
کپتان کی بیان
ٹاس کے موقع پر کپتان سلمان آغا نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیاں ہیں، فخر زمان، خواجہ نافع اور شاہین آفریدی کو فائنل الیون میں شامل کیا گیا ہے۔
اسپنرز کی کامیابی
کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ہمارے پاس پانچ ورلڈ کلاس سپنر ہیں۔








