ہر آدمی کے ذاتی معالج ہوتے ہیں، عمران خان کے ڈاکٹرز کو بھیج دیا جاتا تو سارے غبارے سے ہوا نکل جاتی، محمود خان اچکزئی

محمود خان اچکزئی کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے ہر آدمی کے ذاتی معالج ہوتے ہیں، عمران خان کے ڈاکٹرز کو بھیج دیا جاتا تو سارے غبارے سے ہوا نکل جاتی۔ عمران خان عام آدمی نہیں ہیں، وہ حکومت کے پاس ہیں، اگر اُسے زکام بھی ہوتا ہے تو اس کو سنجیدہ لینا حکومت کا کام ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بیرسٹر سیف کے بیان پر عظمیٰ بخاری کا رد عمل آ گیا

عمران خان کی صحت پر قیاس آرائیاں

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق قیاس آرائیوں کا خاتمہ ملاقات کروا کر کیا جا سکتا ہے، مگر حکومت بلاجواز ضد پر قائم ہے۔ وزیراعظم سے ان کی ملاقات مشروط نہیں ہونی چاہیے، جبکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات خوش آئند ہے کیونکہ اس طرح معاملات بہتر ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 5 اکتوبر احتجاج کیس: علیمہ خان اور شیر شاہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

بلوچستان کی صورتحال

محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے معاملے پر سب کو مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہوگا، اتنا بڑا حملہ ہوا مگر ٹی وی پر کرکٹ زیرِ بحث رہی۔ ہمارے خفیہ ادارے اتنے نااہل نہیں کہ انہیں اتنی بڑی کارروائی کا علم نہ ہو، اگر علم تھا تو دہشتگردوں کو روکا کیوں نہیں گیا؟ اتنے بڑے واقعے کے باوجود کسی نے استعفیٰ نہیں دیا، حالانکہ جو ذمہ دار ہیں انہیں مستعفی ہونا چاہیے۔

پارلیمنٹ میں احتجاج

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...