اوجی ڈی سی ایل غیرقانونی بھرتی کیس، سابق وزیر انور سیف اللہ بری
سابق وزیر انور سیف اللہ بری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) او جی ڈی سی ایل غیرقانونی بھرتی کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ بری ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: زیر زمین کال کوٹھڑیاں اور ان کے کوڈز: دمشق کی بدنام صیدنایا جیل سے سامنے آنے والی انسانی مذبح خانہ کی کہانیاں
تقرریوں کے طریقہ کار
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے کہاکہ تقرریوں کے طریقہ کار کے مطابق اشتہار جاری کیا جاتا ہے، گریڈ 4 اور 5 کے لئے 145 افراد کو لیٹر جاری کئے گئے۔
چیئرمین کی ذمہ داری
جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہاکہ اس وقت کے چیئرمین کو نامزد نہ کرکے بدنیتی ظاہر کی، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے کہاکہ انور سیف اللہ کی جانب سے چیئرمین پر دباؤ ڈالا گیا، جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہاکہ چیئرمین او جی ڈی سی ایل کو مزاحمت کرنی چاہئے تھی۔








