سونا 21400 روپے سستا، فی تولہ قیمت 507762روپے ہو گئی

سونے کی قیمت میں گراوٹ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن کی تیزی کے بعد سونے میں پھر بڑی گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 1965 کے ہیروز، اذان سمیع خان نے فائٹر پائلٹ دادا کی یادگار ویڈیو شیئر کردی

تاریخی کمی کا منظر

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تاریخ کی تیسری سب سے بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کے دام 21400 روپے کم ہوکر 507762 روپے پر آگئے ہیں۔ دس گرام سونے کے بھاؤ 18347 روپے کی کمی سے 435324 روپے ہوگئے۔

چاندی کی قیمت میں تبدیلی

آج چاندی کی فی تولہ قیمت 1430 روپے کم ہو کر 7825 روپے پر آگئی۔ عالمی منڈی میں آج فی اونس سونا 214 ڈالر سستا ہوکر 4850 ڈالر پر آگیا، عالمی منڈی میں فی اونس سونا ایک بار پھر 5 ہزار ڈالر سے نیچے آگیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...