بارش کی وجہ سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ کر دیا گیا

میچ کی منسوخی

کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ (ن) جرمنی کے رہنماؤں کی چیف آف ڈیفنس فورسز کے تقرر پر جنرل عاصم منیر کو مبارکباد

بارش کی وجہ

بارش کی وجہ سے ایک گیند بھی نہیں پھینکی جا سکی۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ ایمبیسیڈر اسکالرشپ ایوارڈ تقریب، پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا طلبہ کو خراجِ تحسین اور پاک چین تعلیمی تعاون پر زور

آئندہ میچ کی تیاری

واضح رہے کہ پاکستان کا سپر 8 میں دوسرا میچ منگل کو انگلینڈ سے پالی کیلے میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: قومی ہڑتال کے باعث 12 مارچ کو برسلز ایئرپورٹ سے تمام روانہ ہونے والی مسافر پروازیں منسوخ

کپتان کا بیان

کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر مچل سینٹنر الیون کو پہلے بولنگ کی دعوت دی تھی۔ قومی ٹیم میں خواجہ نافع کی جگہ فخر زمان کو شامل کیا گیا تھا۔

سلمان آغا کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے اچھا اسکور بنا کر اس کا دفاع کریں۔

یہ بھی پڑھیں: 50 سال بعد چرائے گئے 37 روپے سود کے ساتھ واپس کرنے والے شخص: ’انسانیت اب بھی زندہ ہے‘

نیوزی لینڈ کی تبدیلیاں

نیوزی لینڈ کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی تھیں۔

سوشل میڈیا پر رد عمل

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...