زارا نور نے بیسٹ فرینڈ سجل علی سے دوستی ختم ہونے پر خاموشی توڑ دی

زارا نور عباس کی سجل علی کے ساتھ دوستی ختم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے معروف اداکارہ سجل علی سے دوستی ختم ہونے پر خاموشی توڑ دی۔

یہ بھی پڑھیں: گاڑیوں پر 18 فیصد عمومی ٹیکس کے نفاذ کا اعلان

پوڈکاسٹ میں گفتگو

حال ہی میں اداکارہ نے اداکار احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اشارتاً سجل سے تعلقات ختم ہونے پر بات چیت کی۔

یہ بھی پڑھیں: ماڑی پور سے گرفتار مبینہ بھارتی جاسوس سے کیا کچھ برآمد ہوا ۔۔؟ جان کر آپ حیران جائیں

سوال و جواب کا سلسلہ

میزبان نے سوال کیا 'سجل کیسی ہے؟ اور  آپ کی ان سے کتنے عرصے سے بات نہیں ہوئی؟' جواب میں زارا نے مبہم مسکراتے ہوئے کہا 'الحمداللہ وہ اچھی ہے اور ہم نے ابھی حال ہی میں بات کی ہے'، جس پر احمد علی بٹ نے ہنستے ہوئے کہا 'یہ جھوٹ ہے'۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان بزنس کونسل دبئی کی لاہور میں منعقد ہونے والی چوتھی ہیلتھ، انجینئرنگ اینڈ منرلز شو میں شرکت، قونصلیٹ کی نمائندگی، کمرشل قونصلر علی زیب خان نے کی

لوگوں کی سوچ

زارا نور نے کہا 'مجھے نہیں معلوم لوگ ایسا کیوں سوچتے ہیں کہ اگر دو لوگوں نے ایک دوسرے کو ان فالو کردیا تو وہ ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے ہوں گے'۔

یہ بھی پڑھیں: بانیٔ پی ٹی آئی کس طرح قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں؟ ایک مثال تو دیں:علیمہ خان کھل کر بول پڑیں

منفی باتیں

اداکارہ نے کہا 'لوگ ہمیشہ میرے بارے میں منفی باتیں ہی کرتے ہیں، میرے بارے میں بہت کہا گیا کہ اسی نے کچھ کہا ہوگا، یہاں ہر کوئی ہر کسی کے بارے میں بات کرتا ہے'۔

یہ بھی پڑھیں: وفاق کی پالیسیوں کے باعث سندھ کی توانائی کے شعبے کی ترقی شدید متاثر ہو رہی ہے: شرجیل میمن

سبق سیکھنا

میزبان نے جب سوال کیا کہ 'اس تجربے سے آپ نے کیا سیکھا؟' تو جواب میں زارا نے کہا 'ہر ہاتھ ملانے والا دوست نہیں ہوتا، اور خاص طور پر انڈسٹری میں جب آپ کسی سے ہاتھ ملاتے ہیں تو دیکھنا پڑتا ہے کہ میری انگلیاں واپس آئی ہیں؟'

دوستی کی حقیقت

انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا 'میرے دوستوں کے بہت سے گروپس تھے، میں ہر کسی کو دوست سمجھ لیتی تھی لیکن اسد مجھے تنبیہہ کرتے تھے، اب سمجھ آیا کہ اسد ہمیشہ صحیح کہتے تھے'。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...