افغانستان میں لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں، 40 لاکھ غذائی قلت کا شکار
افغانستان میں غذائی قلت کا بحران
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں 40 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: حوثیوں نے تل ابیب پر میزائل داغ دیا، اس دوران اسرائیل جانے والے بھارتی طیارے کو کہاں موڑنا پڑا؟
ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ
’’جنگ ‘‘ کے مطابق ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغانستان میں 40 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا ’’بورڈ آف پیس‘‘ کیا ہے؟
فنڈز کی کمی اور اس کے اثرات
افغان میڈیا کے مطابق فنڈز کی کمی کے باعث تقریباً 17.4 ملین لوگوں کی ضروریات پوری نہیں کی جا سکتیں۔ افغانستان میں دور دراز علاقوں میں بیشتر بچے علاج کے مراکز تک پہنچ نہیں پا رہے۔
زندگیوں کا خطرہ
ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق افغانستان میں لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔








