کراچی میں نیب کی ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی، کتنی زمین واگزار کرالی۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
کراچی میں نیب کی بڑی کارروائی
کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں نیب کی ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی، کتنی زمین واگزار کرالی۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں۔
یہ بھی پڑھیں: روزانہ کے ہزاروں ڈالرز کمانے والا لڑکا، جس کا باپ ریلوے میں ایک چھوٹا سا ملازم تھا، کیسے؟ جانیے
تفصیلات
تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) کراچی نے ملک کی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 350 ایکڑ زمین واگزار کرا لی۔
یہ بھی پڑھیں: جمہوریہ اسلامی ایران کی وزارتِ خارجہ کا اسرائیل اور امریکہ کی جارحیت کے حوالے سے اعلامیہ جاری
کارروائی کا پس منظر
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق نیب نے بورڈ آف ریوینیو کے ساتھ مل کر کلفٹن بلاک ون اور 2 میں کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران 350 ایکڑ زمین واگزار کرالی جس کی مالیت 423 ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔
زمین کی واگذاری
نیب نے زمین واگزار کرا کے سندھ حکومت کے حوالے کردی۔








