امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات

ملاقات کی تفصیلات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وفاقی دارالحکومت میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ادھورا چھوڑ کر جانے کی درخواست، وزیرداخلہ محسن نقوی کی یقین دہانی پر فیصلہ واپس

خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات میں خطے کی صورتحال اور ایران پر مسلط جنگ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: قومی کرکٹ ٹیم کے بعد حکومت نے بھی عوام کو جھٹکا دے دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حافظ نعیم الرحمان کا بیان

اس موقع پر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم ایران کے ساتھ ہے۔
حافظ نعیم الرحمان نے ایرانی قوم کی استقامت اور شجاعت کو خراج تحسین پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والا خطرناک گروہ بے نقاب، ایک ملزم کوئٹہ سے گرفتار

ایرانی سفیر کا شکریہ

ایرانی سفیر نے پاکستانی قوم، حکومت اور جماعت اسلامی کے دوٹوک مؤقف پر شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: آیت اللہ خامنہ ای کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیر دفاع

پاکستانی قوم کی حمایت

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ مشکل کی گھڑی میں پوری پاکستانی قوم اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ مسلم ممالک کو اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ فلسطین کی آزادی، خودمختار ریاست اور مسجد اقصیٰ کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی۔

امریکہ سے مطالبات

انہوں نے مطالبہ کیا کہ امریکہ ایران پر حملے بند اور خطے سے اپنے اڈے ختم کرے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...