شہر بانو نقوی ایشیا سوسائٹی فیلو شپ کے لیے منتخب پہلی پاکستانی خاتون افسر

تاریخی کامیابی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خاتون پولیس افسر شہر بانو نقوی کو ایشیا سوسائٹی 21 نیکسٹ جنریشن فیلو شپ کیلئے منتخب کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سنائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم منتخب ہو گئی

پنجاب پولیس کی فخر

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایشیا سوسائٹی نے اے ایس پی شہربانو کو کلاس آف 2025 کیلئے منتخب کیا ہے۔ اے ایس پی شہر بانو نقوی اس فیلو شپ کے لیے منتخب ہونے والی پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون پولیس افسر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان کی ایک بار پھر پنجاب حکومت کی جانب سے آئمہ کرام کو وظیفہ دینے کے فیصلے پر سخت تنقید

عالمی سطح پر پذیرائی

اس حوالے سے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کے افسران کی کارکردگی کی عالمی سطح پر پذیرائی فخر کی بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ریلیف آپریشن میں کتنی این جی اوز شریک ہیں؟ امدادی سرگرمیوں کے بارے میں اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔

ایشیا 21 سمٹ کی تفصیلات

واضح رہے کہ ایشیا 21 نیکسٹ جنریشن سمٹ اسی سال 5 تا 7 دسمبر کو فلپائن میں منعقد ہو گی۔

مسائل کا حل

ایشیا 21 سمٹ میں منتخب کئے گئے خواتین اور مرد معاشرے کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ٹھوس تجاویز پیش کریں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...