ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آج اہم دن ہو سکتا ہے اگر آپ کی توجہ ہو تو اور جو لوگ روز گار کی وجہ سے پریشان تھے۔ ان کو آج ایک اہم موقع مل سکتا ہے اس کو ہاتھ سے نا جانے دیں۔
یہ بھی پڑھیں: انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 3-6 سے شکست دیدی
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
لوگوں کی باتوں میں آکر اپنے راستے کو مت تبدیل کریں اللہ نے چاہا تو آپ کو اس میں ہی فائدہ ہوگا۔ بس تھوڑا سا صبر سے کام لیں آج کچھ رقم مل سکتی ہے ان شاءاللہ۔
یہ بھی پڑھیں: رافیل کا تباہ ہونا شدید شرمندگی اور دھچکا ہے، فرانسیسی اخبار نے بھارتی فضائیہ کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیا
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
پچھلے دنوں سے جو اخراجات کا توازن بگڑا ہوا تھا وہ اب ان شاءاللہ بہتر ہونا شروع ہو جائے گا۔ آپ جس بھی کام کو کرنا چاہ رہے ہیں آج اس میں کامیابی ملے گی۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان بزنس کونسل دبئی کا کارپوریٹ ٹیکس، ٹرانسفر پرائسنگ اور ای-انوائسنگ پر معلوماتی اجلاس
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
جو لوگ کسی دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں وہ اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں وہ آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہیں۔ البتہ اندرون خانہ مخالفین سے دور رہنا بھی ضروری ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: اخلاق اور جدت کیساتھ مارکیٹنگ کو پاکستان کی ترقی کا ذریعہ بنائیں گے: وزیر اعلیٰ مریم نواز
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آج دوپہر کے بعد ایک اچھی خبر ملے گی جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ ہو جائے گا اور بلاک رقم بھی مل سکتی ہے جو لوگ پریشان تھے وہ ان شاءاللہ اس سے آزاد ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا عید الاضحیٰ پر لوڈشیڈنگ ہوگی یا نہیں؟ سی ای او لیسکو کا بیان آ گیا
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
اولاد کے جس معاملے کو لے کر پریشان تھے اس کا ان شاءاللہ حل نکل آئے گا اور نوکری کے حوالے سے بھی کوئی خبر ہے۔ آپ کو تھوڑا سا چوکنا ہوکر بھی چلنا ضروری ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: اب بہت ہوگیا، ملک میں سیاسی سیز فائر ہونا چاہئے: چیئرمین پی ٹی آئی کا مطالبہ
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ شاید کسی نظر بد میں آئے لگتے ہیں جو بڑی مشکل میں بار بار آ جاتے ہیں اس کے لئے صورة قلم کی آخری دو آیات صبح و شام پڑھیں اور آج ہو سکے تو صدقہ ضرور دیں۔
یہ بھی پڑھیں: نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں، 27 ویں ترمیم کے تحت چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف کے عہدے 2030 تک ساتھ چلیں گے، ماہرقانون احمد بلال محبوب
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ کے لئے اب حالات مختلف ہیں اب اپنے مقصد کی جانب قدم اٹھا سکتے ہیں اور جس طرف سے مشکل پیش آ رہی تھی وہ بھی اب ختم ہونے والی ہیں فکر مند ہرگز نہ ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: پشاور زلمی کافی مضبوط ٹیم ،بولنگ و بیٹنگ کو بہتر کیا ہے: بابر اعظم
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
گھریلو ماحول پر بھی نظر رکھ کر چلیں۔ آپ کی لاپرواہی اس میں مشکلات لا سکتی ہیں اور جس کام کے پیچھے تھے اس کے بارے میں ان شاءاللہ اچھی خبریں ہی ملیں گی وہ بھی آج۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ کون ہینڈل کرتا ہے؟این سی سی آئی اے کو دوسری بارناکامی کا سامنا
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ کس بات کو لے کر پریشان ہیں اس میں تو ایسا کچھ نہیں ہے آپ بالکل بے فکر ہو کر اپنے کام پر توجہ دیں اور جو کوشش کر رہے ہیں اس میں تیزی بھی ضرور لائیں۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
اگر آپ نے اپنے لئے تبدیلی کا سوچا ہے تو پھر اس کے لئے کوشش بھی تیز کر دیں آپ کو کامیابی ملے گی اور امید ہے کہ یہ موقع بھی اچھا ہے۔ مقصد میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
آپ کی لاپرواہی ہے ورنہ اتنے اچھے وقت سے بڑا فائدہ اٹھایا جا سکتا تھا آج آپ کو جو آفر ملے اس کو پکڑ لیں اور مستقبل کی منصوبہ بندی ضرور بنا کر چلیں تو بہتر ہے۔








