لاہور بورڈ نے امتحان کے لیے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کی بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار دیدی

بائیومیٹرک حاضری کا آغاز

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تعلیمی بورڈ کے تحت امتحان کےلیے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کی بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار دیدی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران پر امریکا کے حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی نہیں تھے، نیٹو

امتحانی مرکز کی تفصیلات

مراسلے کے مطابق امتحان سنٹر میں انٹری دونوں انگوٹھوں کی ویریفکیشن کے بعد ممکن ہوگی۔ لاہور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے اسکولز، کالجز کے پرنسپلز کو طلبا کے بائیو میٹرک فنگرپرنٹس لینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ امتحانی مرکز میں طلبا کی امتحان سے قبل بائیومیٹرک حاضری ہوگی، امتحان دینے والے طلبا کے دونوں انگوٹھوں کے پرنٹس چیک کیے جائیں گے۔

بورڈ کی ہدایات

بورڈ ہدایات کے مطابق تعلیمی ادارے کا سربراہ بائیومیٹرک ڈیوائس کا بندوبست کرے گا، لاہور بورڈ کے سوفٹ ویئر پر بائیومیٹرک ڈیٹا اپ لوڈ کیا جائے گا، تمام طلبا کے دونوں انگوٹھوں کے بائیومیٹرک امپریشن لینا لازمی ہوں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...