درختوں کی کٹائی، وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا جواب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)درختوں کی کٹائی سے متعلق وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: جرمنی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، دونوں ملکوں کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا

پیپر ملبری کی درختوں کی کٹائی

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے پیپر ملبری کو غیرمقامی درخت قرار دیتے ہوئے کٹائی کو درست قرار دے دیا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ درختوں کی کٹائی صرف پیپر ملبری تک محدود تھی، کچنار، سنبل، چیڑ اور سکھ چین سمیت دیگر انواع کے درختوں کو مارکنگ کر کے محفوظ رکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کا شہزادہ محمد بن سلمان کو فون، سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

سی ڈی اے کی شجرکاری کی کوششیں

سی ڈی اے نے درختوں کی کٹائی کے بعد متبادل جگہوں پر شجرکاری بھی کی، درختوں کی کٹائی کے لیے پیشگی منظوری ضروری ہے، درختوں کی کٹائی کے لیے موجودہ آپریشن بغیر کسی مشاورت کے کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایسے معاشرے کو تخلیق کرنا چاہتے ہیں جس میں لوگ ایک دوسرے کے دکھ تقسیم کریں، دوسروں کے درد اپنے سینے میں محسوس کریں، سختیاں مل کر جھیلیں

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی انسپکشن

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے شکرپڑیاں کی فیلڈ انسپکشن کی، سی ڈی اے درختوں کی کٹائی کے لیے پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی سے منظوری لینے کی پابند ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے وزراء کے سیلاب متاثرہ دیہاتوں کے دورے،ریسکیو ریلیف کارروائی کا جائزہ لیا

مشاورت کی اہمیت

درختوں کی کٹائی کے لیے اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے مشاورت ضروری ہے، درختوں کی کٹائی کا علم ہوا تو سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ کر خدشات اور تشویش سے آگاہ کیا۔

ایجنسی کی ہدایت

انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نے سی ڈی اے ممبر انوائرمنٹ کو خط میں جوائنٹ پلاننگ اور مشاورت پر زور دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...