خیبر پختونخوا: سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفتر میں ملاقات پر پابندی عائد
خیبر پختونخوا میں نئے احکامات
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: لیسکو کا کریک ڈاؤن، بجلی چوروں سے کتنی رقم ریکور کر لی؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
اعلیٰ تعلیم کے محکمے کی ہدایت
روزنامہ جنگ کے مطابق اس سلسلے میں اعلیٰ تعلیم کے محکمے نے تمام سرکاری جامعات کو خط بھیج دیا۔
یہ بھی پڑھیں: مئی کے پہلے ہفتے میں طوفانی بارش اور آندھی کی پیش گوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
خاتون فیکلٹی ممبر کی نامزدگی
خط میں جامعات سے کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔
طالبات کے مسائل کا حل
خط میں کہا گیا ہے کہ خاتون فیکلٹی ممبر طالبات کے مسائل اور شکایات سُن کر ازالہ کریں گی۔








