بانی پی ٹی آئی تین ماہ سے کہہ رہے تھے کہ مجھے نظر نہیں آ رہا، یہ دو ہفتے سے کیمروں کے ذریعے دیکھ رہے تھے کہ بانی کی آنکھ دیکھنا بند ہوگئی، علیمہ خان کا الزام

علیمہ خان کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ کئی ہفتوں تک نہیں بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ خراب ہو رہی ہے، بانی کا علاج شفاء میں ہوگا اور ان کے ذاتی معالج کی موجودگی میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان سے دہشتگردی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے، پاکستان

پریس کانفرنس کی تفصیلات

اسلام آباد پریس کانفرنس کے دوران علیمہ خان نے کہا کہ آج دل ہل گیا ہم نے ڈھائی سال جیل میں بیٹھے شخص کے ساتھ اچھا نہیں کیا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کو تین ماہ سے بتایا جا رہا تھا کہ آنکھ میں تکلیف ہے، بانی پی ٹی آئی تین ماہ سے کہتے رہے کہ مجھے نظر نہیں آرہا۔

یہ بھی پڑھیں: ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں کے بارے میں قرآن پاک کا واضح پیغام، محسن نقوی

بانی پی ٹی آئی کی حالت

اس جیل میں عبدالغفور ہی نہیں بلکہ کیمروں سے سب دیکھ رہے ہیں، یہ دو ہفتے سے دیکھ رہے تھے کہ بانی کی آنکھ دیکھنا بند ہوگئی، تین ماہ سے انہوں نے بتایا نہیں کہ ان کی آنکھ خراب ہوجائے گی۔ علیمہ خان کہنا تھا کہ اس وقت انصاف مل رہا ہوتا تو بانی جیل میں نہ ہوتے، ان کے پاس دو دن ہیں بہتر ہے وہ بانی کا علاج کرالیں۔

علاج کی ضرورت

عبدالغفور کے لیے بہتر ہے کہ وہ علاج کرائے اور فوری صحت پر کام ہونا چاہیے، یہ سرکاری باتیں ہورہی ہیں کہ بنی گالہ شفٹ کیا جا رہا ہے سب جھوٹ ہے، بانی نے واضح کیا کہ میں ان کے سامنے نہیں جھکوں گا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...