جنسی اسکینڈل؛ ترکیہ کی خاتون فٹ بال ریفری اور سینیئر عہدیدار معطل

ترک فٹ بال فیڈریشن کی نئی پابندیاں

انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترک فٹ بال فیڈریشن نے 24 سالہ ریفری ایلف کراسلان اور سینیئر عہدیدار ایمرڈ پر پابندی عائد کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: آپ کا آج (جمعے) کا دن ستاروں کی روشنی میں کیسا ہوگا؟

جنسی کلپ کا معاملہ

ترک میڈیا کے مطابق ایلف کراسلان پر الزام تھا کہ وہ اپنی عمر سے تین گنا زیادہ بڑے فیڈریشن کے اہم عہدیدار 61 سالہ ایرڈیمیر کے ساتھ جنسی کلپ میں نظر آئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ فلسطین و کشمیرکے مسلمانوں کوحق دلانے میں کردار ادا کرے:مریم نواز

عدالتی اپیلیں مسترد

اس فیصلے کے خلاف دونوں افراد کی عدالت میں کی گئی تمام اپیلیں مسترد کر دی گئیں۔ خاتون ریفری پر 90 جب کہ سینیئر ریفری آبزرور ایمرڈ پر 45 دن کے لیے فٹبال فیڈریشن کی کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے پر بھی پابندی لگا دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں: صدر مملکت

ویڈیو کا تنازعہ

برطانوی اخبار “دی سن” کے مطابق پابندیاں ایک جنسی کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد لگائی گئی جس میں خاتون ریفری کے ساتھ کمنٹیٹر کو نازیبا حرکتیں کرتے دیکھا گیا۔

خاتون ریفری نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ میں کہا کہ مذکورہ ویڈیو کسی اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی تھی۔

ریفری کے کردار کی تنقید

یاد رہے کہ 60 سالہ ایرڈیمیر نے 1999 اور 2002 کے درمیان فیفا کے ریفری کے طور پر بھی خدمات انجام دی تھیں اور ترک فٹبال فیڈریشن میں ریفری آبزرور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کیس سے میری ساکھ خراب ہوئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...