مجھے بابر اعظم کو ریسٹ دینے کی کوشش پر استعفیٰ دینا پڑا، محمد یوسف کا انکشاف

محمد یوسف کا استعفیٰ

کراچی (ویب ڈیسک) سابق سلیکٹر محمد یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بابر اعظم کی وجہ سے استعفیٰ دینا پڑا۔ انہوں نے بتایا کہ بابر کی تکنیک خراب ہو چکی ہے اور وہ تین سال سے رنز نہیں بنا رہا۔

یہ بھی پڑھیں: انسانی ہمدردی اور مشرقی روایات کا تقاضا ہے کہ عمران خان کو جیل کے اندر صحت کی تمام تر سہولیات فراہم اور مرضی کے ڈاکٹر سے معائنے کی اجازت ملنی چاہئے، مولانا فضل الرحمان

ریسٹ کی سفارش

محمد یوسف نے کہا کہ جب میں نے بابر کو ریسٹ دینے اور اکیڈمی شامل کروانے کی بات کی تو سب میرے خلاف ہوگئے۔ پھر میں نے فیصلہ کیا کہ استعفیٰ دے دوں، جس کا جو کرنا ہے، وہ کرتا رہے۔

یہ بھی پڑھیں: پولٹری انڈسٹری کے لیے بری خبر، برائلر فیڈ کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

سوشل میڈیا پر بیان

یہ بھی پڑھیں: حکومت پنجاب نے افرادِ باہم معذوری کیلیے جدید بایونک مصنوعی اعضاء کی فراہمی کا آغاز کر دیا

تکنیک کی صورتحال

محمد یوسف نے مزید کہا کہ بابر اعظم کی تکنیک میں خرابی آ چکی ہے۔ ایک کھلاڑی کو آؤٹ آف فارم ہونے کے لیے تین سال نہیں لگتے۔ اب ہر جگہ یہی سن رہے ہیں کہ وہ آؤٹ آف فارم ہے۔ وہ تین سال سے رنز نہیں کر پا رہا ہے۔

سلیکٹر کے مشورے

میں بطور سلیکٹر بابر اعظم کو ریسٹ دینے، فرسٹ کلاس کرکٹ میں بھیجنے، اور اکیڈمی میں شامل کرنے کی سفارش کرتا رہا تاکہ اس کی تکنیک پر کام ہو سکے اور پھر وہ واپس آ جائے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...