شمالی وزیرستان کی 8 سالہ ننھی فاسٹ بولر آئینہ وزیر کی ویڈیوز بنانے والے شخص کو کالعدم تحریک طالبان کے دہشتگردوں نے اغوا کرلیا

اغوا کا واقعہ

شمالی وزیرستان(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرستان سے 8سالہ ننھی فاسٹ بولر آئینہ وزیر کی بولنگ کراتے ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشتگردوں نے یہ ویڈیوز بنانے والے زعفران وزیر کو اغوا کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حطیم میں نوافل ادائیگی کیلئے اوقات مقرر

افواہوں کا پس منظر

سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر صحافی ارشد یوسفزئی نے بتا یا کہ آج سہ پہر کو شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوہ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے شدت پسندوں نے زعفران وزیر کو اغوا کر لیا اور ان پر الزام لگا یا کہ وہ آئینہ کی ویڈیو بنا کر غیر اخلاقی کام کی تشہیر کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سال 2026 میں 2 سورج اور 2 ہی چاند گرہن ہوں گے، محکمہ موسمیات

بازیابی کے اقدامات

انہوں نے مزید بتا یا کہ زعفران وزیر کو بازیاب کرانے کے لیے ٹی ٹی پی کے شدت پسندوں سے علاقے کے بڑے بزرگ بات چیت کر رہے ہیں جبکہ دہشت گردوں کا مطالبہ ہے کہ ان ویڈیوز کو غیر اخلاقی قرار دے کر عوام کے سامنے معافی مانگی جائے۔

سماجی اثرات

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...