افغانستان میں لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں، 40 لاکھ غذائی قلت کا شکار

افغانستان میں غذائی قلت کا بحران

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں 40 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو ملنے والے نئے بیرونی قرضوں میں 18فیصد سے زیادہ کا اضافہ

ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ

’’جنگ ‘‘ کے مطابق ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغانستان میں 40 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پرانی عادتیں اور چوہدراہٹ آسانی سے نہیں چھوٹتیں،سیانے لوگوں کا ”جٹکا اصول“ ہے”بھائی ڈانٹ وہی کھاتا ہے جسے کوئی لالچ ہوتا ہے“

فنڈز کی کمی اور اس کے اثرات

افغان میڈیا کے مطابق فنڈز کی کمی کے باعث تقریباً 17.4 ملین لوگوں کی ضروریات پوری نہیں کی جا سکتیں۔ افغانستان میں دور دراز علاقوں میں بیشتر بچے علاج کے مراکز تک پہنچ نہیں پا رہے۔

زندگیوں کا خطرہ

ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق افغانستان میں لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...