ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنے کے لیے سعودی عرب نے تیل پیداوار بڑھادی
تیل کی قیمتوں کا استحکام
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایران امریکا تناؤ کے بعد تیل کی قیمتوں کے استحکام کے لیے سعودی عرب سرگرم ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اگر پیٹرول 150 سے 200 روپے ہو جائے تو کیا ونڈ فال پروفٹ ہوگا؟ عدالت کا وکیل استفسار
ایران کی تیل سپلائی کے اثرات
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنے کے لیے سعودی عرب نے تیل پیداوار بڑھا دی ہے۔
سعودی عرب کی پیداوار کی سطح
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی خام تیل پیداوار 3 سال کی بلند ترین سطح 70 لاکھ 30 ہزار بیرل یومیہ تک پہنچ گئی ہے۔








